Learn How to buy on Installment from Daraz.pk. Find detailed info on How Daraz Installment Works
with steps on how to buy things from daraz on installment.
1. اپنی مطلوبہ پراڈکٹس کو منتخب کریں اور اسے کارٹ میں شامل کریں
2. آپ کے کارٹ میں کم از کم -/ 10،000 روپے مالیت کی صرف ایک ہی پراڈکٹ شامل ہونی چاہئے
3. چیک آؤٹ کو منتخب کریں ، ادائیگی کے لئے پروسیڈ کریں اور انسٹالمنٹ کو بطور ادائیگی کے طریقہ کار منتخب کریں
4. اپنا بینک منتخب کریں،"ای ایم آے" کی مدت منتخب کریں اور کارڈ کی ڈیٹیل شامل کریں
5. آپ کو اپنے رجسٹرڈ فون نمبر اور ای میل پتے پر ایک کوڈ ملے گا
6. کوڈ شامل کریں اور اپنا آرڈر دیں۔
7. آپ کے پلان کو ایکٹیویٹ ہونے میں 7 کاروباری دن لگ سکتے ہیں اور ایک بار یہ کام ہوجانے پر آپ کو اپنے بینک سے ایس ایم ایس موصول ہوگا۔
Daraz.pk new installment program lets you buy products on 0% EMi markup. So next time, if someone asks you "daraz pe installment kaise kare" then we'd suggest you to share this video on how to buy products from daraz on installment and educate them about Daraz easy monthly installment plans.
If you still have any questions, please let us know in the comment below. Happy Shopping :)
How To Buy On Installment From Daraz.pk | Daraz Se Installment Kaise Kar...
byGlobal News Network
-
0