What is Daraz Mart | Daraz's Grocery Service | An Essential Guide | Part...


Daraz is one of the biggest online shopping websites in Pakistan. It has whole range of goods and products. It has genuine products as well as fake ones. You have to be very keen to look for fake or fraudulent products. In this series of videos, I have explained that how you can choose perfect product. How to use Daraz filters to search among number of products. I will also introduce to you Daraz Mall and Daraz Mart. Daraz Mall products are always genuine and it have trusted brands. Daraz Mart is a grocery service. You can buy daily use groceries here. With some insights you will be able to get good or amazing deals from Daraz. Keep watching my videos. دراز آن لائن شاپنگ کے حوالے سے پاکستان کی سب سے بڑی ویب سائٹ ہے۔ یہان پر کم و بیش روزمرہ زندگی کی ہر چیز مل جاتی ہے۔ لیکن یہان پر بہت محتاط ہو کر شاپنگ کرنی پڑتی ہے کیونکہ یہاں پر بے شمار فیک یا دو نمبر چیزیں بھی ملتی ہیں اور بے شمار لوگوں کے ساتھ فراڈ بھی ہو جاتا ہے۔ میں اپنی اس ویڈیوز کی سیریز میں آپ کو دراز کے متعلق ایک مکمل گائیڈ فراہم کروں گا کہ کیسے آپ یہاں سے اچھی، ایک نمبر اور سستی چیزیں خرید سکتے ہیں۔ میں آپ کو دراز مال اور دراز مارٹ کا بھی تعارف کرواؤں گا۔ دراز مال مختلف سٹورز ہوتے ہیں جو کمپنیاں یا ان کے نمائندے خود مینج کرتے ہیں۔ دراز مارٹ ایک طرح کا مارٹ ہے۔ یہاں روزمرہ کی گروسری اور متعلقہ اشیا خرید سکتے ہیں۔ دراز سے آپ بہترین ڈیل حاصل کرسکتے ہیں۔ کچھ ڈسکاؤنٹ واؤچرز اور پھر بینگ کے کارڈ کے ذریعے پے منٹ کرنے سے آپ کو ایک اچھی ڈیل مل جاتی ہے۔ یہ سب اور بہت کچھ ان ویڈیوز میں

Post a Comment

Previous Post Next Post